ایک جان دو قالب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - آپس میں بہت خلوص رکھنے والے، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - آپس میں بہت خلوص رکھنے والے، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک۔